پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کرانے کی مغرب کی کوشش

پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ مغرب پاکستان کے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو متاثر کرنے اور انتخابات میں دھاندلی کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1515
تاریخ اشاعت: 29 May 2018 - 23:23 - 20August 2639

پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کرانے کی مغرب کی کوششمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے عمل کو کافی خطرات درپیش ہیں جن پر بھرپور توجہ رکھے جانے کی ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا کہ ابھی انتخابات کے پرامن عمل کی نگرانی کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے لگانے اور فوج سے استفادہ کئے جانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے جبکہ عوام کی جانب سے اس سلسلے میں شک و شبہ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں پچّیس جولائی کو عام انتخابات ہونے والے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً