آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1653
تاریخ اشاعت: 23 June 2018 - 20:08 - 14September 2639

آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی حمایتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، برطانیہ میں حزب اختلاف کے رہنما جرمی کوربین نے ہفتے کے روز ٹوئٹ کیا ہے کہ برطانیہ میں لیبر پارٹی کی آئندہ حکومت، فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کر لے گی۔

انھوں نے اسی طرح اعلان کیا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے البقعہ کیمپ کا معائنہ کر رہے ہیں جو پہلی بار سن انّیس سو اڑسٹھ میں قائم ہوا اور جس میں ایک لاکھ فلسطینی رہائش پذیر ہیں۔واضح رہے کہ البعقہ کیمپ، اردن کے دارالحکومت امّان کے مغرب میں واقع ہے۔

پیغام کا اختتام/

 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً