سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، کوربین

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1656
تاریخ اشاعت: 24 June 2018 - 19:26 - 15September 2639

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جائے، کوربینمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن نے یمن میں سیاسی عمل کی بحالی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لندن، ریاض کی فوجی حمایت کرنا بند کرے۔

برطانیہ کی حزب اختلاف کے رہنما نے کہا کہ یمن میں بحران کو صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
کوربین نے کہا کہ ایسی حالت میں سعودی عرب ملنے والے ہتھیار یمنی عوام کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں ریاض کو ہتھیاروں کی فروخت بند کی جانی چاہئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً