اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیر

پاکستان نے کہا ہے کہ محترمہ رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: ۱۷۰۸
تاریخ اشاعت: 19:17 - June 29, 2018

رفعت مسعود ایران میں پاکستان کی نئی سفیرمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ آگلے ماہ رفعت مسعود تہران میں اپنی ذمہ داری سنبھالیں گی اور وہ عاصف درانی کی جگہ ایران میں پاکستان کی سفیر ہوں گی۔

اس وقت وہ ناروے میں بطور سفیر اپنی ذمہ داری انجام دے رہی ہیں۔

اس سے پہلے وہ پاکستان کی وزارت خارجہ میں بطور ڈائریکٹر جنرل برائے پالیسی پلاننگ اور ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیاء میں سرگرم رہی ہیں حبکہ رفعت مسعود انگلینڈ، امریکہ ، ترکی اور فرانس میں پاکستانی سفارتخانوں میں بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں