اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

روسی سفیر کی جابری انصاری سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران میں روسی سفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار جابری انصاری سے دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۷۴۲
تاریخ اشاعت: 14:12 - July 02, 2018

روسی سفیر کی جابری انصاری سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیالمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق،تہران میں روسی سفیر''لوان جاگریان'' نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار جابری انصاری سے شام سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایران اور روس شام کے صدر بشار الاسد کے اہم حلیف ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں