16 October 2024

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی اور سابق صدارتی امید وار سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: ۱۸۰
تاریخ اشاعت: 21:54 - January 30, 2018

سید ابراہیم رئیسی کی بیروت میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے سماجی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں بھی گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں