نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحق

نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1965
تاریخ اشاعت: 25 July 2018 - 09:28 - 17October 2639

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ 7 نمازی جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی جاں بحق اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔

ابھی تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں