02 February 2025

ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل

امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سابق وکیل نے ایک ایسی صوتی فائل پیش کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ ایک پورن اداکارہ کو پیسے دے کر اسے اپنے جسمانی تعلقات کی خبر منظرعام پر نہ لانے کو کہہ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: ۱۹۷۶
تاریخ اشاعت: 20:36 - July 25, 2018

ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈلمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سابق وکیل مائیکل کوہن کے اس اقدام کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کے لئے صورت حال اور زیادہ دشوار ہو گئی ہے۔

اس سے قبل اس صوتی فائل کو سی این این نے نشر کیا تھا جس کے بعد ٹرمپ نے مائیکل کوہن کے ذریعے اس پورن اداکارہ کو خاموش کرانے کی کوشش کی تھی۔

ٹرمپ کا یہ جنسی اسکینڈل دو ہزار سولہ اور امریکہ کے صدارتی انتخابات سے صرف ایک ماہ قبل کا ہے۔

اس سے قبل بھی ایسی خبریں سامنے آتی رہی ہیں کہ ٹرمپ نے اس پورن اداکارہ کو زبان بند رکھنے کے عوض ڈیڑھ لاکھ ڈالر دیئے تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں