ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1993
تاریخ اشاعت: 27 July 2018 - 09:41 - 19October 2639

ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے وزیراعظم  نریندرمودی نے آج جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ برکس اجلاس کے موقع پر روس کے صدر ولادیمیرپوتن کے درمیان باہمی مفادکے امور پر گفتگوہوئی۔

ہندوستان کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ ہندوستان کے گہرے تعلقات ہیں اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں مل کر کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ روس کے صدر کے ساتھ وسیع اور مفید بات چیت ہوئی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً