اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمی

تائیوان کے ہسپتال میں آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۲۰۷
تاریخ اشاعت: 12:51 - August 13, 2018

تائیوان کے ہسپتال میں آتشزدگی 24 افراد ہلاک و زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، تائیوان کے شہر تائیپی میں ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے۔ مریضوں کو وارڈز سے نکال کر ہسپتال کے لان میں پہنچا دیا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو دوسرے ہسپتالوں میں بھجوا دیا گیاہے۔

میڈیا کے مطابق آگ وئی فو ہسپتال کی ساتویں منزل میں ایک وارڈ میں لگی، وارڈ سے 43 مریضوں اور عملے کے ارکان کو نکال لیا گیا۔ 23 افراد کو شہر کے دوسرے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ پندرہ مریضوں کی حالت نازک ہے، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں