کیرالا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 350 سے متجاوز
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، کیرالا میں سیلاب نے گاؤں کے گاؤں کو تہس نہس کر دیا ہے اور امدادی کارکنوں کی جانب سے ہلاکتوں میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
ریاست کے کئی گاؤں اور قصبے کٹ کر رہ گئے ہیں جہاں ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں جبکہ مزید بارش کا امکان ہے جس کے باعث بحران سنگین ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے 20 سالہ متاثرہ نوجوان اندرجیت کمار کا کہنا تھا کہ ‘وہ زندگی کے خوف ناک ترین لمحات تھے-
امدادی کارکن متاثرہ علاقوں میں لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر متاثرین کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
پیغام کا اختتام/
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
