02 February 2025

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۲۲۳۲
تاریخ اشاعت: 23:41 - August 20, 2018

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں