عید الاضحی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارک ہو :صدر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2239
تاریخ اشاعت: 22 August 2018 - 11:52 - 13November 2639

عید الاضحی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارک ہو :صدر حسن روحانیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیدہ پیغامات میں امت مسلمہ اور  اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر حسن روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کی  بندگی ، اطاعت اور ایثار کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا کہ میں عید قربان کے فیوض و برکات کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ سے تمام مسلمانوں اور اسلامی ممالک کی پیشرفت ، سرافرازی اور سربلندی کا حواہاں ہوں.

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً