ہمسایہ ممالک ایران کی ترجیحات میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی حکام سے ہونے والی مفید ملاقاتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک کو خاص اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2349
تاریخ اشاعت: 01 September 2018 - 16:50 - 22November 2639

ہمسایہ ممالک ایران کی ترجیحات میں شاملمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی حکام من جملہ وزیر اعظم،پارلیمنٹ کے اسپیکر،وزیرخارجہ،وزیر خزانہ اور آرمی چیف سے مفید ملاقاتیں ہوئیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا پاکستان کا یہ آٹھواں دورہ تھا اور ہونے والی ملاقاتوں میں دوطرفہ علاقائی اور عالمی

‎تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔

جواد ظریف نے کہا کہ وہ پہلے وزیر خارجہ ہیں جنہیں پاکستان کی نئی حکومت نے ویلکم کیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً