02 February 2025

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانی

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۳۵۶
تاریخ اشاعت: 22:04 - September 02, 2018

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والے کی زہر افشانیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے خلاف دنیا بھرمیں مسلمانوں کے احتجاج  کے بعد ہر چند کہ ان مقابلوں کو نہ کرانے کا اعلان کیا گیا، لیکن اس کے باوجود گیرٹ ویلڈر کا ٹوئیٹر پر نیا پیغام سامنے آیا ہے جس میں اسلام مخالف ڈچ رکن پارلیمنٹ گیرٹ ویلڈر نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کرنے کا اعلان کرنے کے باوجود زہر افشانی کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا۔

واصح رہے کہ گذشتہ روز ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے باعث دنیا بھرمیں مسلمان احتجاج کررہے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں