مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اپنے عراقی ہم منصب 'قاسم الاعرجی' کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ تعلقات، سرحدی امور بالخصوص چہلم امام حسین (ع) کے سالانہ پیدل ملین مارچ کے انتظامات کے بہتر انعقاد اور دونوں ممالک کے درمیان سرحدی امور پر مذاکرات کریں گے.
ایرانی وزیر داخلہ اس دورے میں سیاسی اور سیکورٹی حکام پر مشتمل اعلی سطحی وفد کی قیادت کررہے ہیں.
پیغام کا اختتام/