مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پرکل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ عمران خان سعودی عرب میں حکمرانوں سے ملاقاتیں اور اجلاس میں شرکت کریں گے جب کہ سعودی حکمرانوں سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسبی کے امور اور خطے کی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوگی۔
پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی حکومت کی خصوصی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ پاکستانی وزیرخارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم سعودی عرب دورے سے دونوں ملکوں کےدرمیان پیدا ہونے والے حالیہ فاصلےکو کم کریں گے۔
پیغام کا اختتام/