امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ گر کر تباہ

امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B جنوبی کیرولائنا میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2656
تاریخ اشاعت: 29 September 2018 - 19:31 - 20December 2639

امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ گر کر تباہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکا کا جدید ترین جنگی طیارہ بیوفورٹ کاؤنٹی میں میرین کارپس ایئر اسٹیشن بیوفورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہوا، حادثہ میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ حادثہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ ایف 35 بی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس یہ طیارہ ہیلی کاپٹر کی طرح ٹیک آف اور لینڈنگ کر سکتا ہے اور اس طیارے کی لاگت 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً