امریکی پولیس کے ہاتھوں سیکڑوں معذوروں کا سالانہ قتل

امریکی پولیس سالانہ سیکڑوں ذہنی اور جسمانی معذوروں اور نفسیاتی مریضوں کو قتل کر دیتی ہے اور انہیں کوئی ‎سزا بھی نہیں دی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 2745
تاریخ اشاعت: 07 October 2018 - 20:18 - 28December 2639

امریکی پولیس کے ہاتھوں سیکڑوں معذوروں کا سالانہ قتلمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک امریکہ بھر میں ایسے ایک سو تیس افراد کو پولیس نے قتل کیا ہے جو مختلف طرح کی ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا تھے۔

شہری اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پولیس کو نئے سرے سے ٹریننگ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔ اور انھیں سکھائے جانے کی ضرورت ہے کہ معذوروں اور نفسیاتی مریضوں سے کس طرح کا سلوک کرنا چاہیے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً