16 October 2024

امریکی حکام کے بیان پر پاکستانی وزیر داخلہ کی تنقید

پاکستانی وزیرداخلہ نے پاکستان کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات کو غیر اہم قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۷۵
تاریخ اشاعت: 22:23 - February 08, 2018

امریکی حکام کے بیان پر پاکستانی وزیر داخلہ کی تنقیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیرداخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان حالیہ کشیدگی کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی سے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان سنگین مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔

مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج نے ملک کے اندر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کردیا ہے۔

گذشتہ برس اگست میں پاکستان کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ٹرمپ نے بارہا پاکستان کو دہشت گردی کا اڈہ بتایا ہے جس کی وجہ۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں