فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی/ ویڈیو

یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی.
خبر کا کوڈ: 277
تاریخ اشاعت: 08 February 2018 - 23:22 - 28April 2639
تعداد بازدید : 3
ویڈیو کوڈ

 

۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً