02 February 2025

زائرہ زبیدہ کے قتل کے خلاف زہرا نقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادجمع

جعفرآباد پولیس کے ہاتھوں زائرہ زبیدہ خانم کی ہلاکت کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی_
خبر کا کوڈ: ۲۸۵۰
تاریخ اشاعت: 21:16 - October 19, 2018

زائرہ زبیدہ کے قتل کے خلاف زہرا نقوی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادجمعمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، زہرا نقوی نےکہا کہ زائرہ زبیدہ خانم کے بہیمانہ قتل پر خاموش نہیں رہیں گے_

قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ جعفرآباد پولیس نے زائرہ زبیدہ خانم کو شہید کیا۔اس المناک واقعہ کی شدید ترین الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔

قرارداد میں وفاقی حکومت سے اس المناک واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت زمہ داران کے خلاف جلد تادیبی کارروائی عمل میں لائے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں