16 October 2024

ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی 4 سکیورٹی اہلکارہلاک

چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۸۹۸
تاریخ اشاعت: 12:47 - October 28, 2018

ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی4 سکیورٹی اہلکارہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے نکسلیوں نے آواپلی کے مرتوڈا علاقہ میں بم دھماکہ کیا ، جس میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف ) کے کم سے کم چار اہلکار ہلاک اور دو اہلکارزخمی ہوئے سی آر پی ایف کے اہلکارایریا ڈومنیشن کیلئے نکلے تھے کہ اسی دوران نکسلیوں نے حملہ کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق نکسلیوں نے سکیورٹی اہلکاروں کے کیمپ کے کافی نزدیک دھماکہ کیا ۔ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فی الحال 5000 سے زیادہ اہلکار وہاں موجود ہیں ۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں