نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہید

نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد عزادار شہید و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2899
تاریخ اشاعت: 28 October 2018 - 12:51 - 18January 2640

نائیجیریا میں عزاداروں پر حملہ 10 عزادار شہیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان ابراهیم موسی کا کہنا ہے کہ فوح کی فائرنگ کے نتیجے میں 10 عزادار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

دارالحکومت ابو جا کے قریب  اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے ایسے میں فائرنگ کی کہ اس سے پہلے عزاداری نہ کئے جانے کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ نائیجیریا کے مختلف شہروں میں یوم عاشور کے موقع پر بھی عزاداری کے بڑے بڑے اجتماعات اس سال بھی منعقد کئے گئے تھےا ور کئی مقامات پر پولیس نے عزاداروں پر حملے کیے تھے۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً