اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

اسرائیلی جنگی طیاروں کا دمشق پر حملہ پسپا

شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره پر حملے کئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۲۷۶
تاریخ اشاعت: 17:53 - December 26, 2018

اسرائیلی جنگی طیاروں کا دمشق پر حملہ پسپامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملوں کو شام کی فوج نے  پسپا کر دیا۔ شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹس نے صیہونی میزائلوں کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو میزائلی حملوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

در ایں اثنا شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود سے شام پر میزائل داغے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں