چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
خبر کا کوڈ: 3333
تاریخ اشاعت: 01 January 2019 - 11:37 - 21March 2640

چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوار الحق کے ریٹائر ہونے کے بعد نئے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب آج صبح گورنر ہاوس میں ہوئی، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے نئے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان سے عہدے کا حلف لیا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً