16 October 2024

عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۳۴۷
تاریخ اشاعت: 11:51 - January 03, 2019

عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیر خارجہ محمد علی الحکیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خہلاف امری؛کی پابندیاں یکطرفہ ہیں اس لئے نہ ہی عالمی برادری اور اسی طرح عراق ان پابندیوں پر عمل درآمد  کرنے کا پابند نہیں ہے۔

عراق کے وزیر خارجہ نے کہا کہ  ایران اور عراق کے مابین دینار میں بھی تجارت کی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت ایران اور عراق کے مابین تجارتی لین دین کی سطح 12 ارب ڈالرہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں