مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی - آپ کا پیغام ؟

پوری دنیا میں خاتون اینکر مرضیہ ھاشمی سے اظہار یکجہتی کی جا رہی ہے, ایران سمیت دنیا بھر کے آزاد صحافیوں نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ بھی اپنی آواز ہم تک پہچا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3474
تاریخ اشاعت: 19 January 2019 - 23:27 - 08April 2640

مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی - آپ کا پیغام ؟مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کو گذشتہ اتوار 13 جنوری 2019 کو امریکی ایف بی آئی نے سینٹ لوئیس ہوائی اڈے پر اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے علیل بھائی کی عیادت اور رشتہ داروں سے ملاقات کے لئے امریکا پہنچی تھیں- 

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdyf7jvf_2EUUoLnDU1X3ixe5QrCl2V5ZHUe_qkIav2X9xSKA/viewform?embedded=true&pli=1

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں