اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
راہل گاندھی نے یہاں پارٹی کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مسٹر مودی ملک کے غریب لوگوں کے مفاد میں کام کرنے کے بجائے اپنے دوستوں کی مدد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۳۵۴۹
تاریخ اشاعت: 13:16 - January 30, 2019

راہل گاندھی کی وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے منگل کے روز کیرالہ میں انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے نریندر مودی کو سب سے بدعنوان وزیراعظم قرار دیا اور مرکز کی قومی جمہوری محاذ (این ڈی اے) حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی۔

کانگریس صدر نے کہا کہ مودی حکومت کے پانچ سال کی مدت کے دوران ہر سرکاری ادارے پر حملہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چار ججوں نے عوامی طور پر کہا کہ انہیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا ہے اور یہاں تک کہ انہوں نے ایک جج کا نام بھی لیا۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں