پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہ

ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3687
تاریخ اشاعت: 20 February 2019 - 14:14 - 10May 2640

پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے وزیرِ داخلہ راجناتھ سنگھ نے پلوامہ حملے کےسرغنہ سمیت جیش محمد کے دو آلہ کاروں کو سکیورٹی فورس کی جانب سے ہلاک کئے جانے کو بڑی کامیابی قراردیا ہے۔

ہندوستان کے وزیرِ داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہماری فوج اور سکیورٹی فورس کے اہلکار سارے کاموں کو مسلسل انجام دے رہے ہیں ، سکیورٹی اور فوج کے جوانوں کے لئے یہ اچھی اور بڑی کامیابی ہے۔

واضح رہے کہ سکیورٹی فورس نے پلوامہ میں پیر کے روز جیش محمد کے دو آلہ کاروں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔

پیغام کا اختتام/

 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً