سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویر

تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی دوسری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 371
تاریخ اشاعت: 19 February 2018 - 15:43 - 09May 2639

سوگ زہرا (ع) / دوسری مجلس ۔ تصاویرمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

 

حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی  حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر

 
 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً