برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیں

برازیل ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 224 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3788
تاریخ اشاعت: 08 April 2019 - 22:54 - 29June 2640

برازیل ڈیم حادثے میں 224 ہلاکتیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، برازیل میں جنوب مشرقی صوبے میناس جیرائس کے علاقے برومڈینو میں ڈیم ٹوٹنے سے ہوئے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 69 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں