اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
شمال مغربی پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۷۹۸
تاریخ اشاعت: 19:52 - April 10, 2019

شمال مغربی پاکستان میں سیلابمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، قدرتی آفات سے متعلق صوبائی ادارے کے سربراہ تیمور خان نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں افغان سرحد کے قریب واقع بہت سے علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سیلاب کے نتیجے میں درجنوں رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور بعض علاقوں کی بجلی بھی منقطع ہو گئی ہے۔
انہوں نے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں چھے افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صورت حال پر قابو پا لیا گیا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے: