اپ ڈیٹ: 11 November 2019 - 13:28
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے آسمان ایر کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۸۷
تاریخ اشاعت: 10:19 - February 21, 2018

حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان رمضان شریف نے آج صبح کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ہیلی کاپٹروں نے دنا کے پہاڑی سلسلے میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے آسمان ایر کے ملبے کا پتہ لگا لیا ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کے روزاسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان کمپنی کامسافر بردارطیارہ اے ٹی آر 72 گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 66 افراد جاں بحق ہوگئے۔

عالمی سطح پر شائع اور نشر ہونے والے اعداد شمار کے مطابق گزشتہ 63 برسوں میں طیاروں کے سب سے زیادہ حادثات امریکہ، روس اور برازیل میں ہوئے جس کے بعد کولمبیا، کینیڈا،برطانیہ اور فرانس میں طیاروں کے حادثات رونما ہوئے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے: