سپاه

سپاه

میڈیا نے ہائبرڈ جنگ میں شاندار کردار ادا کیا، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے متعلق دعویٰ مذاق کے سوا کچھ نہیں، جنرل محبی

آئی آر جی سی کے ترجمان نے کہا: آج میڈیا کا میدان ایک طرح سے جنگ کا میدان بن چکا ہے اور صحافی اس معرکے میں سرخرو اور کامیاب رہے ہیں، ہم لمحہ بہ لمحہ اس کامیابی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6174   تاریخ اشاعت : 2026/08/19

رہبرِ شہید کے خون کی برکت سے ہم باطل کے محاذ کی شکست کا مشاہدہ کر رہے ہیں، جنرل حسن‌زاده

تہران محمد رسول اللہ (ص) آئی آر جی سی کمانڈر نے کہا: شہیدِ ایران کے خون کی برکت سے ہماری عوام مبعوث ہوئی اور آج ہم دنیا بھر میں کفر و ظلم کے محاذ کی بڑھتی ہوئی شکستوں اور اسلامی و انقلابی اقدار کے نمایاں ہونے کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6172   تاریخ اشاعت : 2026/08/18

سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ہر قسم کی دھمکی اور جارحیت کو پوری طاقت کے ساتھ کچل دے گی

سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے 17 اگست، رہائی پانے والے عظیم قیدیوں کی وطن واپسی کی سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں تاکید کی: سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے جانثار اہلکار اس حسّاس مرحلے میں پوری طاقت کے ساتھ انقلاب اسلامی کی حدود اور حریم کے محافظ اور ملک کی علاقائی سالمیت، آزادی، عزت اور قومی مفادات کے نگہبان رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6168   تاریخ اشاعت : 2026/08/17

آپریشن نصر 2 کی 21ویں اور 22ویں لہروں میں سپاہ کے میزائل فائر کرنے کی تصاویر جاری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی ٹھکانوں کے خلاف انجام دی گئی دقیق اور ٹیکٹیکل کارروائیوں کے دوران آپریشن نصر 2 کی 21ویں اور 22ویں لہروں میں میزائل فائر کیے جانے کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6086   تاریخ اشاعت : 2026/07/20

ایران نے اس نابرابر جنگ میں دشمن کو شکست دی/ تاریخ کبھی بھی چالیس روزہ جنگ سے پہلے کے زمانے میں واپس نہیں جائے گی، جنرل رمضان شریف

دفاع مقدس اور آئی آر جی سی کی مجاہدات کے دستاویزات، تحقیقات اور ان کے انتشار کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی حالیہ ۴۰ روزہ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے ثابت قدمی، اتحاد اور مسلح افواج کی حمایت کے ذریعے سے ایک بار پھر اپنی طاقت اور اقتدار کا مظاہرہ کیا اور آج دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر رہی ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت ناکام ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5899   تاریخ اشاعت : 2026/05/22

دشمن کے مقابلے کے لیے ساز و سامان اور مسلح کارروائیوں کے اہداف کے لسٹ کی تجدید/ طویل جنگ کے لیے ہر وقت تیار ہیں، برگیڈیر جنرل اکرمى‌نیا

ایران کی فوج کے ترجمان نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے جنگ کو اختتام پذیر نہیں سمجھا، اور دیگر دشمن طاقتوں پر کسی قسم کا اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ افواج مسلسل اپنے “اہداف کی لسٹ” کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5833   تاریخ اشاعت : 2026/04/30

ایرانی سپاہ کا صیہونی حکومت کوشدید انتباہ / شرارت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ جواب دیاائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5191   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے اطراف میں صہیونی میزائل حملے کی مذمت اور اس میں ایرانی سپاہ کے مدافع حرم دواہلکاروں کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو قتل کرنے والی صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنی پڑےگی۔
خبر کا کوڈ: 5178   تاریخ اشاعت : 2022/03/09

چابہار میں مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی استقبالیہ تقریب

ایران اور روس کی بحریہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پراستقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265   تاریخ اشاعت : 2021/02/16

حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے آسمان ایر کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 387   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ناظرین
احدث الاخبار