تہران؛ امام خامنہ ای کا بین الاقوامی کتاب میلہ کا دورہ

امام خامنہ ای نے تہران میں جاری بین الاقوامی کتاب میلہ کا دورہ کیا اور فرمایا کہ ہمیں امید ہے کہ کتاب معاشرے میں اپنی حقیقی جگہ پیدا کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 3879
تاریخ اشاعت: 29 April 2019 - 17:00 - 20July 2640

تہران؛ امام خامنہ ای کا بین الاقوامی کتاب میلہ کا دورہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خامنہ ای نے تہران میں منعقدہ 32 ویں بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ کیا اور مختلف پبلشرز کے ساتھ گفتگو کی۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی کتاب میلے کے دورے کے موقع پر ایرانی وزیر ثقافت' سید عباس صالحی' اور کچھ اعلی حکام، قائد اسلامی انقلاب کے ہمراہ تھے

اس کتاب نمائش میں 2400 ملکی اور 800 غیر ملکی پبلشرز شریک ہیں

خیال رہے کہ کہ یہ نمائش 3231 مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے جو 14 اپریل سے 4 مئی تک جاری رہے گی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً