کینیڈا میں ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی

باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 3916
تاریخ اشاعت: 18 June 2019 - 12:47 - 09September 2640

کینیڈا میں ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے باسکٹ بال کی چیمپین بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹوریپٹرزکی پریڈمیں فائرنگ سے4 افراد زخمی ہو گئےہیں۔ کینیڈا کی پولیس نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈواوراعلیٰ حکام کوہجوم سے بحفاظت نکال لیا ،پولیس نے کارروائی میں3 افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کینیڈین ٹیم کے باسکٹ بال کی چیمپین بننے کی خوشی میں ٹورنٹوریپٹرزمیں پریڈکا انعقاد کیا گیا جس میں کینیڈین ٹیم کی جیت کا جشن منانے کےلئے20 لاکھ افرادشریک تھے،وزیراعظم کینیڈاجسٹن ٹروڈو اور دیگر اعلیٰ حکام بھی تقریب میں شریک تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس سے بھگڈر مچ گئی ،فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں