شمالی کوریا کے سربراہ کو صدر ٹرمپ کا خط موصول

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3931
تاریخ اشاعت: 24 June 2019 - 09:29 - 15September 2640

شمالی کوریا کے سربراہ کو صدر ٹرمپ کا خط موصولمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ خط کے متن پر سنجیدگی کے ساتھ غور کریں گے۔ ذرائع کے مطابق  کیم جونگ اون نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خط کا مواد عمدہ ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی فیصلے اور غیر معمولی جرات کو سراہتے ہوئے کم جونگ اُن نے کہا کہ وہ دلچسپ مواد پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔خبر ایجنسی کی جانب سے کیم جونگ اون کو بھیجے گئے خط کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں