امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3934
تاریخ اشاعت: 24 June 2019 - 09:42 - 15September 2640

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی  نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئوتھوڑی دیر بعد  سعودی عرب اور امارات کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے سفر کا مقصد خطے میں  رونما ہونے والے شرائط کے بارے میں سعودی عرب اور امارات کو امریکی حمایت کی یقین دہانی کرانا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً