بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں مزید دو افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج نے ڈوگراں اور مغل روڈ پر گھر گھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے تھا۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
