اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

سید حسن نصر اللہ کا شہید سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۰۷۲
تاریخ اشاعت: 2:00 - January 01, 2021

سید حسن نصر اللہ کا شہید سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطابمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ 3 جنوری سن 2021 ء کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں بعض اہم سیاسی موضوعات کی طرف بھی اشارہ کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں