نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / تین اہلکار ہلاک

نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4162
تاریخ اشاعت: 21 January 2021 - 17:30 - 10April 2642

نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / تین اہلکار ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات  کے مطابق یو ایچ-60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرمیڈیکل ایمرجنسی کے استعمال کے لیے رکھا گیا تھا اور اس وقت بھی وہ ایک مشن پر روانہ ہورہا تھا کہ شام 6.30 منٹ پر نیویارک کے علاقے مینڈن میں گرکرتباہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں امریکی نیشنل گاڑڈ کے 3 اہلکار سوار تھے جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً