فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ

فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا وائرس کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4201
تاریخ اشاعت: 01 February 2021 - 01:11 - 21April 2642

فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا وائرس کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے ہیں ۔ احتجاج پولیس سرگرمیوں کی فلم بندی اور اشاعت پر پابندی کے قانونی مسودے کے خلاف کیا جارہا ہے۔شہریوں کی ڈرون اور کیمروں سے نگرانی کیے جانے پر بھی فرانسیسی شہریوں نے احتجاج اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں