02 February 2025

سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: ۴۳۸۳
تاریخ اشاعت: 21:18 - March 17, 2021

سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعرات کی شب یوم جانباز کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق راب ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی جانبازوں کی فداکاری اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کریں گے حضرت عباس علیہ السلام کیا یوم ولادت یوم جانباز کے عنوان سےم نایا جاتا ہے۔ سید حسن نصر اللہ خطے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کا پردہ بھی فاش کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں