کشمیر میں مزید ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
خبر کا کوڈ: 4435
تاریخ اشاعت: 07 April 2021 - 00:18 - 28June 2642

کشمیر میں مزید ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ اطلاعات کےمطابق کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فوجی اہلکار نے ضلع سرینگر میں عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً