اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاکستان کا عراق کے ایک اسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آتشزدگی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۸۳۲
تاریخ اشاعت: 20:42 - July 15, 2021

پاکستان کا عراق کے ایک اسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوسمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آتشزدگی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام ، عراقی اسپتال میں آگ لگنے کے واقعہ پر غمزدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عراقی حکومت اور عوام سے جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، پاکستان اس غم کی گھڑی میں عراق کے ساتھ کھڑا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں