کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4863
تاریخ اشاعت: 24 July 2021 - 15:39 - 16October 2642

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان ہلاک ہوگئے، بھارتی فوج نے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کیا۔

ذرائع کے مطابق ضلع میں اب بھی آپریشن جاری ہے، بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل سیل کردیا ہے جب کہ علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً