نائجیریا کی عدالت نے شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کو باعزت بری کردیا
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نائیجریا کے عدالت عظمیٰ نے نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ زینب کو 6 سال کی سخت ترین اسیری کے بعد آج تمام مقدمات باعزت بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
یاد رہے کہ نائجیریا کی حکومت شیخ زکزاکی کے 6 بیٹوں سمیت سینکڑوں شیعوں کو شہید کرچکی ہے۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
