حرم مطہر رضوی کے گنبد مبارک پر سید الشہداء کی عزا کا پرچم نصب کردیا گیا

مشہد مقدس میں محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عزا کا پرچم نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4921
تاریخ اشاعت: 10 August 2021 - 13:28 - 01November 2642

حرم مطہر رضوی کے گنبد مبارک پر سید الشہداء کی عزا کا پرچم نصب کردیا گیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشہد مقدس میں محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم مطہر حضرت امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر سید الشہداء حضرت امام حسین (ع)  کی عزا کا پرچم نصب کردیا گیا۔

گنبد مطہر رضوی پر پرچم عزا نصب کرنے کی تقریب میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین مروی اور حرم مطہر کے بعض خادمین نے شرکت کی۔ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم مطہر رضوی کے تمام صحنوں کو بھی سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً