نائجیریا میں حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری میں عوام کی بھر پور شرکت

نائجیریا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا میں عزاداروں کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4948
تاریخ اشاعت: 16 August 2021 - 18:44 - 07November 2642

نائجیریا میں حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری میں عوام کی بھر پور شرکتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا میں عزاداروں کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔

نائجیریا میں 7 ملین شیعہ آباد ہیں نائجیریا کی اسلامی تحریک شیعوں سے متعلق ہے جس کے سربراہ شیح ابراہیم زکزاکی ہیں۔ نائجیریا کے زیادہ تر شیعہ لاگوس ، زاریا اور کانو میں آباد ہیں۔

نائجیریا کے شیعوں نے ہر سال کی اس سال میں مجالس عزا برپا کی ہیں جس میں نائجیریا کے جوان بھر پور انداز میں شرکت کرکے حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی محبت اور وفاداری کا اعلان کررہے ہیں اور آنحضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ان کے نواسے کا پرسہ دے رہے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً